|
سفارت خانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی تقریب
سفارت خانہ پاکستان واقع ٹوکیو کے مطابق ، 23 مارچ سنہ 2011 بروزبدھ صبح 9 بجکر 45 منٹ سے، سفارت خانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائیگی ۔ جاپان میں شدید زلزلے اور سونامی کی آفت کے باعث ، شام کو ہوٹل اوکُورا میں منعقد ہونے والا عشائیہ منسوخ کر دیا گیا ہے ۔
|