|
ٹوکیو میں پاکستانی آرٹ کی نمائش کی وڈیو |
|
ٹوکیو کی ایک گیلری میں منعقد ہونے والی پاکستان کے منی ایچر آرٹ کی نمائش منعقد کی وڈیو یوٹیوب پر جاری کر دی گئی ہے ۔ مذکورہ نمائش ٹوکیو گیلری میں 4 سے 25 جون تک منعقد کی گئی تھی ۔ |
| اگر وڈیو دیکھنے میں دشواری ہو، درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ |
| http://youtu.be/jmddt5qSIcE |